কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩১০৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
مسلمان کی عزت کا دفاع
٤٣٠٩٢۔۔ جس نے راستے سے پتھر اٹھایا ، اس کے لیے نیکی لکھی جائے گی اور جس کی نیکی لکھی گئی وہ جنت میں داخل ہوگا۔ طبرانی فی الکبیر عن معاذ۔
43092- من رفع حجرا عن الطريق كتبت له حسنة، ومن كانت له حسنة دخل الجنة. "طب - عن معاذ".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান