কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩১০৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
مسلمان کی عزت کا دفاع
٤٣٠٩١۔۔ جس نے مسلمانوں کے راستہ سے تکلیف دہ چیز دور کی اس کے لیے ایک نیکی لکھی جائے گی اور جس کی نیکی لکھی گئی وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ضیاء عن معقل بن یسار۔
43091- من أماط أذى عن طريق المسلمين كتب له حسنة ومن تقبلت منه حسنة دخل الجنة."ض - عن معقل بن يسار".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান