কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০৫৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
خوف وامید والاسو نہیں سکتا
٤٣٠٤٣۔۔ جس نے کوئی عیب دیکھ کر پردہ پوشی کی تو گویا اس نے ایک زندہ درگور لڑکی کو اس کی قبر سے زندہ بچالیا۔ بخاری فی الادب المفرد ، ابوداؤد، حاکم عن عقبہ بن عامر۔
43043- من رأى عورة فسترها كان كمن أحيا مؤودة من قبرها. "خد، د ، ك - عن عقبة بن عامر".