কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০৫৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
خوف وامید والاسو نہیں سکتا
٤٣٠٤٢۔۔ جو اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت کے لیے گیا اور اس کی ضرورت پوری ہوگئی تو اس کے لیے ایک حج اور عمرہ لکھاجائے گا، اور اگر اس کی حاجت پوری نہ ہوئی تو ایک عمرہ لکھاجائے گا۔ بیہقی فی شعب الایمان عن الحسن بن علی۔
کلام : ضعیف الجامع ٥٥٨٧، الضعیفہ، ٧٦٩۔
کلام : ضعیف الجامع ٥٥٨٧، الضعیفہ، ٧٦٩۔
43042- من ذهب في حاجة أخيه المسلم فقضيت حاجته تكتب له حجة وعمرة، فإن لم تقض كتبت له عمرة."هب - عن الحسن بن علي".