কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০২৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
نصیحتیں اور حکمتیں اس کے تین ابواب ہیں باب اول۔۔۔ مواعظ اور ترغیبات اس کی کئی فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔ مفردات
٤٣٠١٣۔۔ اللہ تعالیٰ کا حق ادا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ وفاداری کے زیادہ لائق ہے۔ بخاری عن ابن عباس۔
43013- اقضوا الله تعالى فالله أحق بالوفاء." خ - عن ابن عباس".