কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩০২৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
نصیحتیں اور حکمتیں اس کے تین ابواب ہیں باب اول۔۔۔ مواعظ اور ترغیبات اس کی کئی فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔ مفردات
٤٣٠١٢۔۔ مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹادیاکرو۔ مسلم ابن ماجہ عن ابی برزۃ۔
43012- اعزل الأذى عن طريق المسلمين."م "، هـ - عن أبي برزة".