কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৯৬৬
فضائل کا بیان
بیت المال سے خرچ لینے میں احتیاط
35957 ۔۔۔ طلحہ (رض) روایت کرتے ہیں کہ عم (رض) کے پاس مال لایا گیا اس کو مسلمانوں میں تقسیم فرمادیا کچھ مال بچ گیا اس کے متعلق مشورہ فرمایا صہابہ کرام (رض) نے مشورہ دیا اس کو روک کررکھا جائے تاکہ کسی حادثہ کے وقت کام آئی علی (رض) خاموش تھے انھوں نے کوئی بات نہیں کی پوچگا ابوالحسن آپ کیوں بات نہیں کررہے ہیں کہا لوگوں نے اپنی رائے دے دی ہیں عمر (رض) نے کہا آپ بھی رائے دیں تو کہا اللہ تعالیٰ تو اس مال کی تقسیم سے فارغ ہوچکا ہے پھر بحرین سے جو مال آیا تھا اس کے متعلق حدیث ذکر کی کہ مال آنے کے بعد اس میں اور تقسیم میں رات حائل ہوئی تو آپ نے نمازیں مسجد میں پڑھیں میں آپ کے چہرے پریشانی کے آثار محسوس کرتا یہاں تک مال کی تقسیم سے فارغ ہوئے تو عمر (رض) نے کہا آپ بقیہ مال کو ضرور تقسیم کردیں چنانچہ انھوں نے تقسیم کردیا اس میں سے چھے سو کسی کو آٹھ سو دراھم ملے۔ (البزار)
35957- عن طلحة رضي الله عنه قال: أتي عمر بمال فقسمه بين المسلمين ففضلت منه فضلة فاستشار فيها، فقالوا: لو تركت لنائبة إن كانت! وعلي ساكت لا يتكلم فقال: مالك يا أبا الحسن لا تتكلم؟ قال: قد أخبرك القوم، قال عمر: لتكلمني، قال: إن الله قد فرغ من قسمة هذا المال - وذكر حديث مال البحرين حين جاء النبي صلى الله عليه وسلم حين حال بينه وبين أن يقسمه الليل فصلى الصوات في المسجد فقد رأيت ذلك في وجه رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى فرغ منه، فقال: لا جرم لتقسمنه! فقسمه علي رضي الله عنه، فأصابني منه ثمانمائة درهم. "البزار".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৫৯৬৬ | মুসলিম বাংলা