কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৯৬২
فضائل کا بیان
تصویر والے گھر میں داخل نہ ہونا
35953 ۔۔۔ (مسند عمر (رض)) دھب بن کیسان جابر بن عبداللہ سے نقل کرتے ہیں میرے ملاقات عمر (رض) سے ہوئی میرے ساتھ گوشت تھا جس کو میں نے ایک درھم کا خریدا پوچھایہ کیا ہے ؟ میں نے کہا امیر لمومنین بچوں عورتوں کے لیے خریدا ہے فرمایا تم میں سے جو جس کو چاہتا ہے اس کے فتنہ میں مبتلاء ہوتا ہے دو تین مرتبہ فرمایا پھر فرمایا تم میں سے کوئی اپنا پیٹ اپنے پڑوسی اور جچازاد بھائی کے لیے نہ لینے پھر فرمایا تمہارے نزدیک اس آیت کا کیا مطلب ہے۔
35953- "مسند عمر" عن وهب بن كيسان عن جابر بن عبد الله قال: لقيني عمر بن الخطاب ومعي لحم اشتريته بدرهم فقال: ما هذا؟ فقلت: يا أمير المؤمنين! اشتريته للصبيان والنساء، فقال عمر: لا يشتهي أحدكم شيئا إلا وقع فيه - مرتين أو ثلاثا، ثم قال: لا يطوي أحدكم بطنه لجاره وابن عمه؟ ثم قال: أين تذهب عنكم هذه الآية: {أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا وَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا} . "ابن جرير".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৫৯৬২ | মুসলিম বাংলা