কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৮৯৯
فضائل کا بیان
وفاتہ عام الرمادة
35890 ۔۔۔ ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رمادہ کے سال عمر (رض) کو یہ دعا فرماتے ہوئے سنا اے اللہ امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو میرے دور میں ہلاک نہ فرمایا۔ (ابن سعد)
35890- عن ابن عمر قال: سمعت عمر يقول عام الرمادة: اللهم! لا تجعل هلاك أمة محمد على يدي. "ابن سعد".