কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৪৫৭৮
فضائل کا بیان
جہاد کرنے والی جماعت
34569 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کی مثال اس بارش کی طرح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی شروع میں بھی خیر اور آخر میں بھی خیر رکھی ہے۔ (طبرانی بروایت عمار المقاصد الحسنہ :997)
34569- "مثل أمتي كالمطر يجعل الله تعالى في أوله خيرا وفي آخره خيرا. " طب - عن عمار".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৪৫৭৮ | মুসলিম বাংলা