কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৪৫৭৭
فضائل کا بیان
جہاد کرنے والی جماعت
34568 ۔۔۔ رسول اللہ نے فرمایا میری امت کی مثال اس پانی کی طرح ہے جس کو اللہ نے آسمان سے نازل کیا نہیں معلوم کہ برکت اس کے اول میں ہے یا اس کے آخر میں۔ (رامہر مزی بروایت انس اور یہ حدیث حسن ہے)
34568- "إنما مثل أمتي كمثل ماء أنزله الله من السما لا يدري البركة في أولها أو في آخرها. " الرامهرمزي - عن أنس وهو حسن".