কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৩৮৩
فضائل کا بیان
حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33369 ۔۔۔ اے طلحہ ! یہ جبرائیل تھے تجھے سلام دے رہے تھے اور تیرے بارے میں کہہ رہے تھے کہ میں قیامت کی ہول ناکیوں میں تیرے ساتھ ہوں گا یہاں تک کہ میں تجھ کو اس کی سختیوں سے بچالوں گا۔ (ابوبکر الشافعی نے الغیلانیات میں اور الدیلمی اور ابن عساکر نے عمر سے نقل کیا ہے)
33373 يا طلحة ! هذا جبريل يقرئك السلام ويقول لك : أنا معك في أوال القيامة حتى أنجيك منها.(أبو بكر الشافعي في الغيلانيات والديلمي وابن عساكر - عن عمر).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩৩৮৩ | মুসলিম বাংলা