কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৩৮২
فضائل کا بیان
حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33368 ۔۔۔ جس شخص کو اس بات میں خوشی ہو کہ وہ زمین پر ایک شخص کو دیکھے جو اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا ہے تو وہ طلحہ کو دیکھ نے۔ (ابویعلی حلیة الاولیا اور ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
33372 من سره أن ينظر إلى رجل يمشي على ظهر الارض وقد قضي نحبه فلينظر إلى طلحة.

(ع ، حل وابن عساكر - عن عائشة).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩৩৮২ | মুসলিম বাংলা