কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩০০৩
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32988 ۔۔۔ سب سے پہلے جس نے میرے ساتھ نماز پڑھی وہ علی (رض) ہیں (حاکم نے اپنی تاریخ میں دیلمی نے ابن عباس سے نقل کیا)
32992- أول من صلى معي علي. "ك في تاريخه والديلمي - عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩০০৩ | মুসলিম বাংলা