কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০০২
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32987 ۔۔۔ حوض کوثر پر سب سے پہلے وہ شخص حاضر ہوگا جو سب سے پہلے مسلمانوں ہوا علی بن ابی طالب۔ (حاکم نے نقل کرکے اس کی تصحیح نہیں کی خطیب نے سلمان (رض) سے نقل کیا۔ تذکرة الموضوعات 97 العقبات 57)
32991- أولكم واردا على الحوض أولكم إسلاما علي بن أبي طالب. "ك ولم يصححه والخطيب - عن سلمان".