কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৮৫১
فضائل کا بیان
بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32831 ۔۔۔ اے عائشہ ! کیا میں اس شخص سے حیاء نہ کروں جن سے فرشتے حیاء کرتے ہیں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے فرشتے عثمان سے اسی طرح حیاء کرتے ہیں جس طرح اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حیاء کرتے ہیں اگر وہ میرے پاس آئیں اور تم مجھ سے قریب ہو وہ بات نہیں کرتے وہ سر نہیں اٹھاتے نہ گفتگو کرتے ہیں یہاں تک کہ خود ہی نکل جاتے ہیں۔ (طبرانی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32840- يا عائشة! ألا أستحيي من رجل تستحيي منه الملائكة؟ والذي نفس محمد رسول الله بيده! إن الملائكة لتستحيي من عثمان كما تستحيي من الله ورسوله، ولو دخل وأنت قريبة مني لم يتحدث ولم يرفع رأسه ولم يتحدث حتى يخرج. "طب - عن ابن عمر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৮৫১ | মুসলিম বাংলা