কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮৫০
فضائل کا بیان
بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32830 ۔۔۔ اے عائشہ ! کیا میں ان سے حیاء نہ کرو جن سے فرشتے حیاء کرتے ہیں ؟ فرشتے عثمان سے حیاء کرتے ہیں۔ ( طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ہے ذخیرة الحفاظ 1510)
32839- يا عائشة! ألا أستحيي ممن تستحيي منه الملائكة؟ إن الملائكة تستحيي من عثمان. "طب - عن ابن عباس".