কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮২৬
فضائل کا بیان
حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32806 ۔۔۔ میں اس سے بہتر اس کی بہن آپ کے نکاح میں دیتا ہوں اور اس کا مہر بھی اس کی بہن کے مہر کے برابر مقرر کرتا ہوں عثمان سے فرمایا ۔ (ابن عساکر نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا )
32815- أزوجك خير منها أختها وأجعل صداقها مثل صداق أختها قاله لعثمان. "ابن عساكر - عن ابن عباس".