কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮২৫
فضائل کا بیان
حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32805 ۔۔۔ آپ غم گین نہ ہوں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر میرے پاس سو بیٹیاں ہوتیں یکے بعد دیگرے انتقال کر جاتیں میں یکے بعد دیگرے تمہارے نکاح میں دیتایہاں تک سو میں سے ایک بھی باقی نہ رہتی یہ جبرائیل (علیہ السلام) ہیں انھوں نے بتایا کہ اللہ عزوجل نے حکم دیا ہے کہ میں اس کی بہن تمہارے نکاح میں دوں۔ عثمان (رض) سے فرمایا۔ (ابن عساکر نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32814- لا تبك، والذي نفسي بيده لو أن عندي مائة تموت واحدة بعد واحدة زوجتك أخرى حتى لا يبقى من المائة شيء! هذا جبريل أخبرني أن الله عز وجل أمرني أن أزوجك أختها قاله لعثمان. "ابن عساكر عن ابن عباس".