কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৭৯৯
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32781 ۔۔۔ جس نے عمر سے بعض رکھا اس نے مجھ سے بعض رکھا جس عمر سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اللہ تعالیٰ عرفہ کی شام فرشتوں پر عام حاجیوں سے عموماً اور عمر (رض) کے ذریعہ خصوصا فخر فرماتے ہیں ہر نبی کی امت میں ایسے شخص پیدا ہوئے جوان کے لیے تجدیدی کارنامے انجام دے ۔ میری امت میں کوئی ہوگا تو وہ عمر (رض) ہوگا پوچھا گیا وہ تجدید کیسے تو فرمایا فرشتے ان کی زبان پر بات کریں گے۔ (ابن عساکرابی سعید سے نقل کیا)
32788- من أبغض عمر فقد أبغضني ومن أحب عمر فقد أحبني، وإن الله باهى بالناس عشية عرفة عامة وإن الله باهى بعمر خاصة، وإنه لم يبعث نبي قط إلا كان في أمته من يحدث وإن يكن في أمتي أحد فهو عمر، قيل: يا رسول الله؟ كيف يحدث؟ قال: تتكلم الملائكة على لسانه. "ابن عساكر - عن أبي سعيد".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৭৯৯ | মুসলিম বাংলা