কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৭৯৮
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32780 ۔۔۔ جس نے عمر سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا جس نے عمر (رض) سے محبت کی اس سے مجھ سے محبت کی عمر میرے ساتھ ہیں جہاں کہیں ہوں اور میں عمر کے ساتھ ہوں جہاں کہیں وہ ہو عمر میرے ساتھ ہے میں جس چیز کو پسند کروں میں عمر کے ساتھ ہوں وہ جس چیز کو پسند کرے۔ (عدی نے نقل کیا اور کہا منکر ہے ابن عساکر نے ابی سعید سے نقل کیا ذخیرة الخفاظ 658)
32787- من أبغض عمر فقد أبغضني، ومن أحب عمر فقد أحبني، عمر معي حيث حللت وأنا مع عمر حيث حل، وعمر معي حيث أحببت وأنا مع عمر حيث أحب. "عد وقال: منكر؛ كر - عن أبي سعيد".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৭৯৮ | মুসলিম বাংলা