কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৭৭২
فضائل کا بیان
دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32755 ۔۔۔ اگر میری بعثت نہ ہوتی تو تم میں عمر بنی ہوتا اللہ عزوجل نے دو فرشتوں کے ذریعہ عمر (رض) کی تائید فرمائی جو ان کی موافقت کرتے ہیں ان کو سیدھے راستے پرچلاتے ہیں اگر کوئی غلطی کرجائے تو ان کو صحیح راستہ کی طرف پھیر دیتے ہیں۔ (دیلمی نے ابوہریرہ (رض) وابی بکرہ (رض) سے نقل کیا ہے اللالی 3021)
32761- لو لم أبعث فيكم لبعث عمر، أيد الله عز وجل بملكين يوفقانه ويسددانه، فإذا أخطأ صرفاه حتى يكون صوابا. "الديلمي - عن أبي هريرة وأبي بكر".