কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৭৭১
فضائل کا بیان
دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32754 ۔۔۔ ہر نبی کی امت میں ایک دومعلم ہوئے ہیں اگر میری امت میں کوئی ہو تو عمر بن خطاب ہوگا حق عمر (رض) کی زبان اور دل پر ہے۔ (ابن سعد نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32760- ما من نبي إلا وفي أمته معلم أو معلمان، فإن يك في أمتي أحد فابن الخطاب، إن الحق على لسان عمر وقلبه. "ابن سعد - عن عائشة".