কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৭৪৪
فضائل کا بیان
فضائل عمر بن خطاب (رض)
32728 ۔۔۔ میں نے دیکھا کہ میں ایک کنواں پر پانی نکال رہا ہوں اتنے میں ابوبکر اور عمر دونوں آگئے ابوبکر نے ڈول لیا ایک دو ڈول نکالے لیکن ان کے نکالنے میں کمزوری تھی اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے پھر ابوبکر کے ہاتھ سے عمر بن خطاب نے لیا وہ ڈول بڑا ہوگیا میں نے کسی جو ان کو عمر بن خطاب کی طرح پانی کھینچے والا نہیں دیکھا یہاں تک لوگوں نے اونٹ کے باڑے تک کے لیے پانی بھرلئے۔ (احمدبیہقی نے ابن عمر (رض) سے نقل لیا)
32733- بينا أنا على بئر أنزع منها إذ جاءني أبو بكر وعمر فأخذ أبو بكر الدلو فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفي نزعه ضعف فغفر الله له! ثم أخذ ابن الخطاب من يد أبي بكر فاستحالت في يده غربا فلم أر عبقريا من الناس يفري فريه حتى ضرب الناس بعطن. "حم، ق عن ابن عمر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৭৪৪ | মুসলিম বাংলা