কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৭৪৩
فضائل کا بیان
فضائل عمر بن خطاب (رض)
32727 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھ کہ میں ایک کنواں پر ہوں اس پر ڈول رکھا ہوا ہے میں نے اس میں سے پانی کھینچا اپنی استطاعت کے موافق پھر اس کو اپنی ابی قحافہ نے لیا تو ایک یادوڈول کھینچا ان کے کھینچے میں کمزوری تھی اللہ تعالیٰ نے ان کی کمزوری کو معاف فرمائی پھر وہ بڑا ڈول بن گیا عمر (رض) نے اس کو لیا میں نے کسی جو ان کو عمر (رض) کی طرح پانی کھینچتے نہیں دیکھا حتی کہ لوگوں نے اونٹ کے باڑے تک کے لیے پانی بھر لیا۔ (بیہقی ابی ہریرة (رض))
32732- بينا أنا نائم رأيتني على قليب عليها دلو فنزعت منها ما شاء الله، ثم أخذها ابن أبي قحافة فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفي نزعه ضعف والله يغفر له ضعفه! ثم استحالت غربا فأخذها ابن الخطاب فلم أر عبقريا من الناس ينزع نزع عمر حتى ضرب الناس بعطن. "ق - عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৭৪৩ | মুসলিম বাংলা