কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৭৪০
فضائل کا بیان
فضائل عمر بن خطاب (رض)
32729 ۔۔۔ میں نے خواب دیکھا کہ میرے لیے ایک دودھ کا پیالہ لایا گیا اس میں سے میں نے پیا حتی کہ ناخن تک سیراب ہوگیا اس کے بعد بقیہ عمر کودے دیا صحابہ نے پوچھا کہ آپ نے اس کی تعبیر کی ہے بتایا علم۔ (احمد، بیہقی ، نسائی، نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا) ۔
32729- بينا أنا نائم إذ أتيت بقدح لبن فشربت منه حتى لأرى الري يجري في أظفاري ثم أعطيت فضلي عمر بن الخطاب، قالوا: فما أولته يا رسول الله؟ قال: العلم. "حم، ق 1، ن - عن ابن عمر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৭৪০ | মুসলিম বাংলা