কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৭৩৯
فضائل کا بیان
فضائل عمر بن خطاب (رض)
32725 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت میں داخل ہوا تو مجھے سامنے ابی طلحہ کی بیوی رمیصاء نظر آئی اور کسی کے پاؤں کی آہٹ سنائی دی میں نے پوچھا اے جبرائیل یہ کون ہے ؟ بتیا بلال ہیں میں نے ایک سفید محل جس کے صحن میں ایک باندی ہے پوچھا یہ کس تو بتایا یہ عمر بن خطاب کا ہے میں نے دیکھنے کے لیے اس میں داخل ہونا چاہا تو مجھے تمہاری غیرت یاد آئی۔ ( احمدبیہقی جابر (رض) سے نقل کیا)
32728- رأيتني دخلت الجنة فإذا أنا بالرميصاء امرأة أبي طلحة وسمعت خشفا أمامي فقلت: من هذا يا جبريل؟ قال: هذا بلال، ورأيت قصرا أبيض بفنائه جارية فقلت: لمن هذا القصر؟ قالوا: لعمر بنالخطاب، فأردت أن أدخله فأنظر إليه فذكرت غيرتك. "حم، ق عن جابر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৭৩৯ | মুসলিম বাংলা