কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৬১০
فضائل کا بیان
ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32597 ۔۔۔ اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر (رض) کو بناتا لیکن میرے بھائی اور ساتھی ہیں اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کو اپنا خلیل بنایا ہے۔ (ابونعیم ہے فضائل صحابہ (رض) میں ابن مسعود (رض) سے نقل کیا ہے ذخیرة الخلفاء 4609)
32599- لو كنت متخذا خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا ولكنه أخي وصاحبي، وقد اتخذ الله صاحبكم خليلا. "أبو نعيم في فضائل الصحابة عن ابن مسعود".