কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৬০৯
فضائل کا بیان
ہجرت کے وقت رفیق سفر
32596 ۔۔۔ ہر نبی کے امت میں خلیل ہے میرا خلیل ابوبکر ہے تمہارے نبی رحمن کے خلیل ہیں۔ (ابونعیم نے ابوہریرة (رض) سے نقل)
32598- لكل نبي خليل في أمته وإن خليلي أبو بكر، وخليل صاحبكم الرحمن. "أبو نعيم - عن أبي هريرة".