কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৪৮৯
فضائل کا بیان
غیر صحابی صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا
32477 ۔۔۔ جو انبیاء (علیہم السلام) کو سب وشتم کرے اس کو قتل کیا جائے گا اور صحابہ (رض) کو سب وشتم کرے اس کو کوڑے مارے جائیں گے۔ (طبرانی نے علی (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع 5616 الضعیفہ 206)
32478- من سب الأنبياء قتل، ومن سب أصحابي جلد. "طب عن علي".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৪৮৯ | মুসলিম বাংলা