কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৪৮৮
فضائل کا بیان
غیر صحابی صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا
32476 ۔۔۔ جس نے میرے صحابہ (رض) کو گالی دی اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ۔ (طبرانی ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32477- من سب أصحابي فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين. "طب - عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান