কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৮০
فضائل کا بیان
غیر صحابی صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا
32468 ۔۔۔ میرے لیے صحابہ (رض) کو چھوڑ دو قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر تم نے احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کیا تب بھی ان کے رتبہ کو نہیں پہنچ سکتے۔ (احمد بن انس (رض) سے نقل کیا )
32469- دعوا لي أصحابي، فوالذي نفسي بيده! لو أنفقتم مثل أحد ذهبا ما بلغتم أعمالهم. "حم - عن أنس".