কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৭৯
فضائل کا بیان
صحابہ کو گالی دینے والوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت
32467 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے میرا انتخاب فرمایا میرے لیے صحابہ (رض) اور سسرال کا انتخاب فرمایا عنقریب ایک قوم آئے گی جو ان کو گالی دے گی اور ان کی شان کو گرانے کی کوشش کرے گی ایسے لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا کھاناپینا شادی بیاہ مت کرو۔ (عقیلی نے انس (رض) سے نقل کیا)
32468- إن الله اختارني واختار لي أصحابي وأصهاري، وسيأتي قوم يسبونهم وينتقصونهم فلا تجالسوهم ولا تشاربوهم ولا تؤاكلوهم ولا تناكحوهم. "عق - عن أنس".