কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৪২২
فضائل کا بیان
حضرت یوسف علیہ الصلوة والسلام
32410 ۔۔۔ موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا کہ مجھے اپنے بھائی یوسف کی قبرکا کون پتہ بتلائے گا ؟ لوگوں نے کہا ہم میں سے ان کی قبر سے کوئی واقف نہیں سوائے فلاں بوڑھے کے تو ان کے پاس پہنچے ان سے کہا کہ میرے بھائی یوسف کی قبر بتلائیں کہنے لگا اس وقت تک نہ بتلاؤ گا جب تک میری درخواست قبول نہ کروگے پوچھا کیا درخواست ہے ؟ بتلایا کہ اللہ تعالیٰ سے دعاکریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے آپ کے ساتھ بھیج دے جہاں کہیں آپ جائیں گے تو موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا : میرے ساتھ آپ کے جانے سے میرا کوئی نقصان ہے ؟ تو بتایا ہاں ان کو کوئی نقصان نہ پہنچتا اگر اس جیسے کلمات کہتے۔ (بغوی نے حسین سے اپنے والد سے نقل کیا اور کہا حدیث غریب ہے) ۔
32411- قال موسى عليه السلام: من يدلني على قبر أخي يوسف؟ قالوا: ما نعلم أحدا يعلمه ذلك إلا فلانة العجوز، فأتاها فقال: دليني على قبر أخي يوسف، قالت: لا أدلك إلا أن تعطيني ما سألتك، قال وما هو؟ قالت: تدعو الله تبارك وتعالى يجعلني معك حيث كنت، قال موسى: وما يضرني أن يجعلك الله معي حيث كنت، قال: نعم، فما ضر هذا لو قال مثل ذلك. "البغوي - عن الحسين عن أبيه؛ وقال: غريب".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৪২২ | মুসলিম বাংলা