কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৩০৫
فضائل کا بیان
ابراہیم (علیہ السلام) کے ختنہ کا ذکر
32292 ۔۔۔ فرمایا ابراہیم (علیہ السلام) نے اسی سال کی عمر میں اپنا ختنہ خود کیا۔ (احمد بیہقی بروایت ابوہریرہ (رض))
32294- اختتن إبراهيم وهو ابن ثمانين سنة بالقدوم. "حم، ق -عن أبي هريرة"