কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২৬৭
فضائل کا بیان
نبی کی شان کا تذکرہ
32254 ۔۔۔ فرمایا اے ام ایمن اٹھ کر اس برتن کے پانی گرادو میں نے کہا میں تو اس کو پی چکاہوں تو فرمایا اس کے بعد تمہارے پیٹ میں کبھی تکلیف نہ ہوگی۔ (مستدرک بروایت ام ایمن)
32256- يا أم أيمن! قومي إلى تلك الفخارة فأهريقي ما فيها، قلت: قد شربته، قال: أما! إنه لا ينجع 1 بطنك بعده أبدا. "ك - عن أم أيمن".