কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২৬৬
فضائل کا بیان
نبی کی شان کا تذکرہ
32253 ۔۔۔ فرمایا عائشہ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ہمارے اجسام اہل جنت کی اراوح پر اگائے جاتے ہیں جو کچھ فضلات ہمارے جسم سے خارج ہوتے ہیں زمین ان کو نگل جاتی ہے (بیہقی فی الدائل والخطیب والا بن عساکر بروایت عائشہ (رض) بیہقی نے کہا یہ حسین بن خلوان کے موضوع روایت میں سے ہے)
32255- يا عائشة! أما علمت أن أجسادنا تنبت على أرواح أهل الجنة، فما خرج منها من شيء ابتلعته الأرض. "ق في الدلائل والخطيب وابن عساكر عن عائشة؛ قال ق: هذا من موضوعات حسين بن حلوان".