কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২২৩৭
فضائل کا بیان
ابواہ : ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے والدین کا ذکر
32224 ۔۔۔ فرمایا وہ قبر جس میں تم نے مجھے دیکھا کہ میں اس میں سرگوشی کررہا تھا وہ میری والدہ آمنہ بنت دھب کی قبر ہے میں نے اللہ تعالیٰ سے اس کی زیارت کی اجازت مانگی مجھے اجازت ملی میں نے استغفار کی اجازت مانگی تو اجازت نہیں ملی بلکہ یہ آیت نازل ہوئی تو مجھ پر دوحالت طاری ہوئی جو اولاد پر والدہ پر رحمت کی وجہ سے طاری ہوتی ہے۔ اسی بات نے مجھے رلایا۔ (مستدرک بروایت ابن مسعود (رض))
32226- إن القبر الذي رأيتموني أناجي فيه قبر آمنة بنت وهب، وإني استأذنت ربي في زيارتها فأذن لي. واستأذنت في الاستغفار لها فلم يأذن لي، ونزل علي: {مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ} فأخذني ما يأخذ الولد للوالدة من الرقة، فذلك الذي أبكاني. "ك - عن ابن مسعود"
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২২৩৭ | মুসলিম বাংলা