কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২১৮
فضائل کا بیان
ذکرر ولد ابراھیم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیٹے ابراہیم (رض) کا ذکر
32205 ۔۔۔ فرمایا جب مصر فتح ہوجائے تو ہاں کے باشندوں سے اچھا برتاؤ کرو کیونکہ ان کے ذمہ اور رشتہ داری ہے۔ (طبرانی مستدرک بروایت کعب بن مالک)
32207- إذا فتحت مصر فاستوصوا بالقبط، فإن لهم ذمة ورحما. "طب، ك - عن كعب بن مالك".