কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২১৭
فضائل کا بیان
ذکر ولد ابراھیم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیٹے ابراہیم (رض) کا ذکر
32204 ۔۔۔ فرمایا اگر ابراہیم زندہ ہوتے تو تمام قبطیوں سے جزیہ ساقط کردیاجاتا۔ (ابن سعد بروایت زہری الانفال 1394 ضعیف الجامع 4828)
32206- لو عاش إبراهيم لو ضعت الجزية عن كل قبطي. "ابن سعد - عن الزهري مرسلا".