কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৭২৭
فتنوں کا بیان
دونوں کے مقتولین جنت میں
31714 ۔۔۔ ثور اور معرابواسحاق سے وہ عاصم بن ضمرہ سے وہ عمار بن یا سر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ تمہیں باغی جماعت قتل کرے گی اور تم حق پر ہو گے اس دن جو تمہاری مدد نہ کرے اس کا مجھ سے تعلق نہیں۔ رواہ ابن عساکر
31716 عن الثوري ومعمر عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن عمار بن ياسر قال : سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : ستقتلك الفئة الباغية وأنت على الحق ، فمن لم ينصرك يومئذ فليس مني.

(كر).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩১৭২৭ | মুসলিম বাংলা