কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৭২৬
فتنوں کا بیان
دونوں کے مقتولین جنت میں
31713 ۔۔۔ مستیب بن نجبہ سے روایت ہے کہ صفین کے دن علی (رض) میرا ہاتھ پکڑا ہوا تھا اور معاویہ (رض) کے ساتھیوں کے مقتولین پر کھڑے ہوگئے اور فرمایا یرحمک اللہ پھر اپنے ساتھیوں کے مقتولین کی طرف متوجہ ہوئے اور رحمت کی دعا کی جیسے اصحاب معاویہ کے لیے کی تھی میں نے کہا اے امیرالمومنین آپ نے پہلے ان کے خون کو حلال کیا پھر ان کے لیے رحمت کی دعاء مانگ رہے ہیں ؟ تو فرمایا اللہ تعالیٰ نے ہمارے اور ان کے مقتولین کو ایک دوسرے کے گناہ کے لیے کفارہ بنادیا ہے۔ خط فی تلحیص المشتہ ابن عساکر عبدالرزاق
31715 عن المسيب بن نجبة قال : كان علي آخذا بيدي يوم صفين فوقف على قتلى أصحاب معاوية فقال : يرحمكم الله ، ثم مال إلى قتلى أصحابه فترحم عليهم بمثل ما ترحم على أصحاب معاوية ، فقلت : يا أمير المؤمنين استحللت دماءهم ثم تترحم عليهم ؟ قال : إن الله تعالى جعل قتلنا إياهم كفارة لذنوبهم.
(خط في تلخيص المشتبه ، كر ، عب).
(خط في تلخيص المشتبه ، كر ، عب).