কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৭১৯
فتنوں کا بیان
دونوں کے مقتولین جنت میں
31706 ۔۔۔ (مسند حسن بن علی ابن ابی طالب ) سفیان روایت کرتے ہیں میں حسن (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا کوفہ سے مدینہ واپس آنے کے بعد میں نے ان سے کہا اے مسلمانو کو ذلیل کرنے والے انھوں نے میرے خلاف جس بات سے استدلال کیا وہ یہ ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے بسنا کہ دن رات ختم نہ ہوئی جب تک اس امت کے اختیارات ایک ایسے شخص کے ہاتھ نہ جمع ہوجائیں جو بڑی سرین والے اور بڑے حلق والا (یعنی سخت قوت والا بہادر) جو کھاتا ہے اور سیر نہیں ہوتاوہ معاویہ (رض) ہے میں جان گیا اللہ کا فیصلہ واقع ہونے ولا ہے۔ نعیم بن حماد فی الفتن
31708 (من مسند الحسن بن علي بن أبي طالب) عن سفيان قال : أتيت حسن بن علي بعد رجوعه من الكوفة إلى المدينة فقلت له يا مذل المؤمنين ، فكان مما احتج علي أن قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : لا تذهب الايام والليالي حتى يجتمع أمر هذه الامة على رجل واسع السرم ضخم البلعوم يأكل ولا يشبع وهو معاوية ، فعلمت أن أمر الله واقع.

(نعيم بن حماد في الفتن).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩১৭১৯ | মুসলিম বাংলা