কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৭১৮
فتنوں کا بیان
دونوں کے مقتولین جنت میں
31705 ۔۔۔ علی (رض) سے روایت ہے کہ جو شخص ہماری جماعت میں سے اور ان کی جماعت میں سے اللہ کی رضا کا طلب گار ہوا اس نے نجات پائی یعنی جنگ صفین میں ۔ رواہ ابن عساکر
31707 عن علي قال : من كان يريد وجه الله منا ومنهم نجا يعني يوم صفين.
(كر).
(كر).