কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৭০৮
فتنوں کا بیان
جنگ صفین پر باپ بیٹے کی گفتگو
31697 ۔۔۔ حضرت ابن عمرو (رض) سے روایت ہے انھوں نے اپنے والد سے کہا کہ اے ابا جان رسول اللہ نے وفات پائی وہ آپ سے راضی تھے اور ان کے بعد بھی دونوں خلیفہ آپ سے راضی تھے عثمان (رض) قتل ہوئے اس وقت آپ ان سے غائب تھے آپ گھر میں رہیں کیونکہ نہ آپ خلیفہ بنائے جائیں گے نہ ہی معاویہ (رض) کا حاشیہ بنیں اس فانی اور مختصر دنیا پر۔ رواہ ابن عساکر۔
31697 عن ابن عمرو أنه قال لابيه : يا أبت ! إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قبض وهو عنك راض والخليفتان من بعده ، وقتل عثمان وأنت عنه غائب ، فأقم في منزلك ! فانك لست مجعولا خليفة ولا تريد أن تكون حاشية لمعاوية على دنيا قليلة فانية.(كر).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩১৭০৮ | মুসলিম বাংলা