কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৪৭৭
فتنوں کا بیان
مسند صدیق
31462 ۔۔۔ مرداس کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر (رض) نے فرمایا نیک لوگ اٹھا دیے جائیں گے ایک ایک کرکے یہاں تک کہ کھجور اور جو کے بھوسے کی طرح لوگ رہ جائیں گے خدا تعالیٰ کو ان کی کوئی پروا نہ ہوگی ۔ (امام احمدنے کتاب الزہد میں روایت کیا)
31466 (مسند الصديق) عن مرداس قال : قال أبو بكر : يقبض الصالحون الاول فالاول حتى يبقى من النسا حثالة كحثالة التمر أو الشعير لا يبالي الله بهم.

(حم في الزهد).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩১৪৭৭ | মুসলিম বাংলা