কানযুল উম্মাল (উর্দু)
طلاق کا بیان
হাদীস নং: ২৮০৭১
طلاق کا بیان
رجعت کا بیان :
28071 ۔۔۔ حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک عورت کے بطن میں دو بچے ہوں اور اسے طلاق دی گئی ہو پھر وہ ایک بچے کو جنم دے اور دوسرا ابھی بطن میں ہو (اس حالت میں خاوند رجوع کرسکتا ہے) سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے فرمایا : خاوند اس سے رجوع کرنے کا زیادہ حق رکھتا ہے جب تک دوسرا بچہ جنم نہ دے لے ۔ (رواہ البیہقی) الحمد للہ الذی ھدانا للایمان والاسلام سنن خیر الانام نبینا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وعلی آلہ و اصحابہ وعلی من تبعھم الی یوم الایام : قدتم ترجمۃ الجزء التاسع من کنزالعمال الی الاردیۃ یوم الاثنین الغرۃ من شھر شعبان سنۃ تسعۃ وعشرین اربع مائۃ بعد الالف من الھجرۃ النبویۃ (1، 8، 1429، 10 المطابق 4، 8 ، 2008) التمس الی اخوانی المستفیدین بالکتاب ان یدعو الی بالبرکۃ والمغفرۃ ، وما توفیقی الا باللہ وھو ربنا ولا رب غیرہ فقط ابو عبداللہ محمد یوسف التنولی الکشمی :
28071- "عن علي في الرجل يطلق امرأته وفي بطنها ولدان فتضع واحدا ويبقى الآخر؟ قال: هو أحق برجعتها ما لم تضع الآخر". "ق".