কানযুল উম্মাল (উর্দু)
طلاق کا بیان
হাদীস নং: ২৮০৭০
طلاق کا بیان
رجعت کا بیان :
28070 ۔۔۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) سے روایت نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حفصہ (رض) کو طلاق دی پھر رجوع کرلیا ۔ (رواہ ابن سعید والدارمی وسعد بن المنصور)
28070- عن ابن عباس عن عمر "أن النبي صلى الله عليه وسلم كان طلق حفصة، ثم راجعها". "ابن سعد والدارمي، ص".