কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১২৩৯২
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کی فضیلتوں کا بیان
12392 حضرت حسن سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا : کیا عورتوں پر جہاد ہے ؟ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جی ہاں، حج اور عمرہ۔ ابن ابی داؤد فی المصاحف۔
12392- عن الحسن قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم على النساء جهاد قال: نعم الحج والعمرة. "ابن أبي داود في المصاحف".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান