কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১২৩৮৭
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کی فضیلتوں کا بیان
12387 حضرت عمر (رض) سے مروی ہے فرمایا کہ : حج اور عمرے کی مشقت اٹھاؤ اس لیے کہ یہ فقر اور گناہوں کو اس طرح ختم کردیتے ہیں کہ جیسے بھٹی لوہے کے میل کو ختم کردیتی ہے۔

رواہ عبدالرزاق فی الجامع۔
12387- عن عمر قال: كلفوا الحج والعمرة فإنها ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد. "عب".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান